: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیش،30مارچ(ایجنسی) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے مرکزی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ استغاثہ کے مطابق یہ وارنٹ گزشتہ برس حکومت کے خلاف گزشتہ برس کیے جانے والے مظاہروں میں ان
کے کردار پر جاری کیے گئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران فائر بموں کا استعمال بھی کیا گیا تھا۔ استغاثہ کے وکیل شاہ اسلم تعلق دار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے یہ وارنٹ پولیس کی جانب سے ایک چارج شیٹ پیش کیے جانے کے بعد جاری کیے۔